پاکستان کی جانب سےکورونا وائرس کے علاج میں مفید 4 کنٹینرز ادویات اور دیگر سامان افغان حکام کے حوالے

خیبر:افغانستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر پاکستان حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے 4کنٹینرز سامان جس میں وینٹیلیٹر. آکسیجن سلنڈر. ماسک. لیبارٹری ٹیسٹ … Continue reading پاکستان کی جانب سےکورونا وائرس کے علاج میں مفید 4 کنٹینرز ادویات اور دیگر سامان افغان حکام کے حوالے